بے قابو گھوڑے نے ایک شخص کو روند ڈالا جس کے سبب یہ شخص ہلاک اور اس کا ساتھی زخمی ہوگیا ۔یہ واقعہ کل شام شہر حیدرآباد کے میلاردیو
پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں وٹے پلی روڈ پر پیش آیا ۔مرنے والے کی شناخت حمید شاہ خان کے طور پر کی گئی ہے جبکہ ان کا ساتھی کاظم زخمی ہوگیا ۔